حکومت نے ٹِک ٹوکرز کے لئے بھی گھیرا تنگ کر دیا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹوک کے استعمال کرنے والوں کے لئے گھیرا تنگ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، پنجاب اسمبلی کے رکن محترمہ اسمبایہ طاہر، جو کہ عورتوں کے مخصوص کوٹہ کے ذریعے رکن پنجاب اسمبلی بنی، نے ١٦-٠٧-٢٠٢٠ کو پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک ایپ کے خلاف قرارداد پیش…