عمران خان نے سیلابی صورتحال کا معائنہ کرتے ہوئے سیلاب سے بچنے کا حل بتا دیا، مگر کیا ان کی حکومت میں اس پر عمل کیا گیا تھا۔
اگر ہم ڈیم بنانے پر دھیان دیتے تو آج ملک کی یہ صورتحال نہ ہوتی ۔ عمران خان ڈیرہ اسماعیل خان میں چئیر مین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر قابو پانے کی ایک ہی صورت ہے کہ ملک میں ڈیم تعمیر کیے جائیں ۔…