حکومت کے سکولز کھولنے کے اعلان کے بعد، یہ بات والدین میں زیر بحث چل رہی ہے کہ بچوں کو کس طراح محفوظ طریقہ سے سکول بھیجا جائے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی صحت بھی ٹھیک رکھ سکے۔
مزید پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں بارش سے پہلے چیونٹیوں کو کیسے پتہ چل چاتا ہے کہ بارش ہونے والی ہے
درج ذیل ہدایت اس معاملے میں بہت اہمیت کی حامل، برائے مہربانی درج زیل ہدایات پر عمل کرکے اپنے بچوں کو سکول بھیجے تاکہ وہ تعلیم اور تندرستی کو یقینی بنا سکے۔
سب سے پہلے بچے کو صبح سویرے اٹھنے کی عادت ڈالے۔ تاکہ وہ صبح اُٹھ کر ورزش اور چہل قدمی کو اپنا معمول بنائے۔
صبح کی چہل قدمی کے جہاں بے شمار مختلف فوائد ہے وہی اس کے یہ فائدہ بھی ہے کہ یہ بچوں کو اچھا ناشتہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔
مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں
ماہرین غذا کے مطابق، انسان ساری رات سو کر گزارتا ہے تو اس کا معدہ ساری رات کام کرکے مکمل طور پر خالی ہو جاتا ہے اس لئے صبح ناشتہ میں اچھا ناشتہ کرنا چاہئے۔
بچوں کو سکول جانے سے پھلے اور سکول سے آنے کے بعد نہانے کا معمول بنائے، اگر دو وقت نہانہ ممکن نہیں ہے تو ایک وقت ضرور نہائے اور وہ سکول سے آنے کے بعد نہائے تاکہ کے بچے کے ساتھ اگر کوئ انفیکشن آیا بھی ہو، تو اسکا خاتمہ یقینی ہو جائے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایسی بھی آبادی موجود تھی، جو پُراسرار طور پر غرق ہو گئ تھی
اگر آپ مسلمان ہے تو بچے کو سکول بھیجنے سے پہلے آیتہ الکرسی پڑھ کر پُھونک مار دے۔ اللہ اس پاک کلام کے صدقہ آپکوے بچے کو محفوظ رکھے گا۔