بچوں کے امتحانات کی تاریخیں جاری کر دی گئیں، سب اپنی اپنی تیاری پکڑ لیں۔
BISE لاہور نے میٹرک ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا: میٹرک کے امتحانات 14 جولائی سے ہونگے۔ انٹر کے امتحانات 26 جون سے ہوں گے۔ کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ امیدواروں کو جلد ہی رول نمبر سلپس جاری کردیئے جائیں گے۔ لاہور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE…