مرزا شہزاد اکبر کو قادیانی کہنا درست ہے یا نہیں۔۔ فتوی آگیا۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہباز اکبر، جو کہ آج کل پاکستان میں جاری احتساب میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کے بارے میں یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہے کہ وہ قادیانی ہیں۔ اس بارے میں چئیرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی برائے بین المذہبی ہم آہنگی…