اگر آپ بھی اپنے بچے کے ضدی ہونے سے پریشان ہیں تو یہ معمولی سے چیز بچے کو کھلائیں اور زندگی میں سکون پائیں۔
ڈاکٹر شرافت علی بیان کرتے ہیں کہ اگر آپ چاہتے ہو کہ اولاد آپ کے ساتھ وفا کرے، بھائی بہنیں آپ کے ساتھ وفا کریں تو ان کو پتھر والا نمک کھلاؤ۔ ڈاکٹر صاحب بیان کرتے ہیں کہ انسانوں کے اندر وفا نمک سے ہوتی ہے۔ انسان کا کردار نمک بناتا ہے۔ نمک کے اندر…