مولانا طارق جمیل نے ایسی سروسز کا آغاز کر دیا کہ لوگوں کا دل جیت لیا۔
حال میں ہی مولانا طارق جمیل کی طرف سے کپڑے کا برانڈ لانچ کیا گیا، جس میں لوگوں نے انہیں سراہا بھی اور ان پر تنقید بھی کی۔ لیکن اب مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن نے ایمبولینسز بھی منگوالی ہیں، جس کی باقاعدہ سروس ک آغاز بھی کردینگے۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی فاؤنڈیشن…