خاتون اول بشریٰ بی بی کا پاکستانی نوجوان نسل کو اسلامی تعلیمات سے آراستہ کرنے کے لئے اہم قدم۔
خاتون اول بشریٰ عمران نے ہفتے کے روز صوبائی دارالحکومت میں شیخ ابو الحسن شازلی لائبریری کا افتتاح کیا۔ خاتون اول شیخ ابوالحسن شازلی تحقیقی مرکز پہنچ گئیں اور ریسرچ سنٹر میں آڈیٹوریم ، لائبریری اور کانفرنس روم کا دورہ کیا۔ لوگوں کی خدمت کے سفر میں فرح خان بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ تحقیقی…