منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیوں ہوتا ہے ، یہ بات ہے حضرت آدم ؑ کے وقت کی جب ان کے بڑے بیٹے نے اپنے بھائی کو پتھر سے۔۔
منگل اور بدھ کے روز گوشت کا ناغہ کیوں ہوتا ہے؟ لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان میں منگل اور بدھ کے روز مٹن اور بیف کے گوشت کو خرید و فروخت نہیں کی جاتی ۔ قصاب منگل اور بدھ کے روز ناغہ کرتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے یہ سوال اکثر لوگوں کے ذہنوں…