125 سالہ بھارتی یوگا گرو کے نے لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کا راز سب کو بتا دیا۔
آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) بھارتی یوگا گرو سوا می شیوا نندکو چند روز قبل بھارت کے سب سے معزز بڑے پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ یہ اعزاز ان کی یوگا کی خدمات دیکھتے ہوئے دیا گیا ۔ ایوارڈ کی تقریب میں جیسے ہی ان کا نام پکارا…