مائکل جیکسن جو 150 سال زندہ رہنا چاہتا تھا لیکن پھر اس کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ یہ اس دنیا سے چل بسا۔۔
مختلف رپورٹس کے مطابق مائکل جیکسن لمبی عمر کا خواہش مند شخص تھا اور اپنی سیاہ رنگت کو بھی مات دینا چاہتا تھا۔ لہٰذا اس نے امریکہ کے 55 سرجن کی خدمات حاصل کیں۔ یہاں تک کہ 1987 تک مائکل جیکسن کی ساری جلد تبدیل ہوگئی۔ اور اس کا رنگ گورا ہو گیا۔ اس نے…