پاکستان میں موجود ایسی جگہ جہاں عمران خان کو بھی جانے کی اجازت نہیں۔
سفارتی قوانین کے تحت ہر ملک میں بیرونی سفارت کاروں کو خصوصی مراعات حاصل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ملک کی مکمل سر زمین اس کی ملکیت نہیں سمجھی جاتی بلکہ اس میں کچھ مکامات ایسے بھی ہوتے ہیں جہاں اس ملک کا وزیرِاعظم بھی بلا اجازت نہیں جا سکتا۔ اور یہ وہ مکامات ہیں جہاں…