پپایہ کے ایسے فائدے جن کو جاننے کے بعد آپ اس کو کھانے کا معمول بنا لیں گے
پپایہ کھانے کے 6 اہم فائدے: 1: پپایہ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اور شوگر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ 2: پپایہ نظر تیز کرتا ہے ۔ اس میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو نظر کے لیے بہت فائدے مند ہے۔3: پپایہ یہ گھٹیا یعنی جوڑوں کے درد کے لیے بھی بہت فائدے مند…