آخر مریم نوز نے بتا ہی دیا کہ شہباز شریف کا جرم کیا تھا، بات نکل ہی آئی۔
آج بروز جمعرات کو شہباز شریف کی ضمانت کے لئے دی گئی درخواست کو نمٹا ہی دیا گیا۔ اس درخواست کا پہلے فیصلہ 13 اپریل کو کیا گیا، جو کہ 14 اپریل کو سُنایا گیا، جس میں بنچ میں موجود 2 ججز میں سے ایک نے ضمانت کی درخواست کو منظور کرنے کا…