حکومت کا ہیلتھ کئیر ورکرز کے لئے بڑا فیصلہ، ورکرز مریضوں کو بہتر خدمات دینے میں مصروف۔
موجودہ کرونا کی بگھڑتی صورتحال پر بات کرے، تو سب سے پہلے ڈاکٹر اور ہیلتھ کئیر ورکرز اس میں اپنی خدمات سرا انجام دے رہے ہیں۔ اس وجہ سے حکومت نے سب سے پہلے ان کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے، ویکسین انہیں لگوانے کا فیصلہ کیا۔ تاہم کچھ وجوہات کی بنا پر…