اب کوئی نہیں بچے گا، بیوروکریسی راج نہیں چلے گا، عمران نے حکم نامہ جاری کر دیا
اعمتاد نیوز، اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کرنے والوں کی شکایات کے حل کے لئے عوامی شکایات کو دوبارہ کھولیں۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق، گزشتہ سال جولائی سے دسمبر تک پاکستان سیٹزن پورٹل پر درج ہونے…