فیصل وڈا بھی جہانگیر ترین کے خلاف میدان میں آگئے، تحریک انصاف نئے موڑ پر کھڑی
اعتماد نیوز، کراچی: موجودہ حکومت شوگر مافیا کے خلاف کافی سرگرم ہوئی، جس پر حکومت نے جہانگیر ترین سمیت مختلف شوگر ملز کے مالکان کے خلاف کراوائی کا آغاز کیا ہوا۔ جبکہ حکومت کا اپنے ہی بندے جہانگیر ترین کے خلاف کاروائی کرنے پر پارٹی سمیت مختلف لوگوں میں قیاس آرائیاں پائی جا…