ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے ذمےداران کے نام سامنے آگئے، حکومت ایکشن میں۔۔
وفاقی حکومت نے ہفتہ کی رات بجلی کے بڑے پیمانے پر ہونے والے بلیک آؤٹ کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، سینٹرل پاور جنریشن کمپنی نے ڈیوٹی کی غفلت کے سبب گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کے 7 عہدیداروں کو معطل کردیا۔ جس کی وجہ سے ملک بھر میں…