کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک بیماری کا خطرہ پاکستان پر منڈلانے لگا۔ ڈاکٹرز پریشان۔۔
ماہرین صحت اور معدے کے معالجوں نے متنبہ کیا ہیں کہ وائرل ہیپاٹائٹس پاکستان میں کرونا کے مقابلے میں زیادہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس کے وجہ سے روزانہ 300 کے قریب اموات ہوتی ہیں۔ پاکستان میں، کرونا وائرس کی طراح، لوگ ہیپاٹائٹس بی اور سی سے متاثرہو رہے ہیں۔ ماہرین صحت نے…