تبت کی پہاڑیوں پر پایا جانے والا “سیاہ ہیرا”

    قدرت نے زمین کو مختلف معدنیات پھولوں اور سبزیوں سے مالامال کر رکھا ہے، جو کہ انسانی پیدا کردا جیوگرافیائ حدود میں تقسیم ہیں۔ جیسا کہ ہر ملک کو اللہ تعالی نے خاص قسم کی معدنیات، پھلوں اور سبزیوں سے نوازا ہے۔ اس کی بہترین مثال ہمارے پاس عرب امارات ہیں، جہاں پر قدرت نے تیل کی وافر مقدار رکھی ہے۔ ایسے ہی تمام ملک میں میں ان کی جغرافیائی ساخت کے مطابق اللہ تعالی نے ان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ہے۔

     

    مزید پڑھیے: انوکھی سوتن

     

    ہم بات کرے گے سیب کی جو کے ایک توانائ سے بھرپور پھل سمجھا جاتا ہے۔ عام طور پر سیب سرخ، سبز اور پیلے نظر آتے ہیں، لیکن بات کی جائے چین کے علاقے تبت کی تو وہاں سیاہ سیب پائے جاتے ہیں جنہیں “بلیک ڈائمنڈ ایپل ” یعنی “سیاہ ہیرا” کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق تبت کی پہاڑیوں پر جغرافیائی حالات، درجہ حرارت اور الٹراوائلٹ شعاعوں کی وجہ سے ان سیبوں کا رنگ سیاہی مائل جامنی ہوتا ہے۔ ایک چینی کمپنی تبت کے پہاڑوں پر سطح سمندر سے ٣١٠٠ میٹر بلندی پر ۵٠ ایکڑ رقبے پر ان کو کاشت
    کرتی ہے۔

     

    مزید پڑھیئے: پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایسی بھی آبادی موجود تھی، جو پُراسرار طور پر غرق ہو گئ تھی

     

    یہ سیب دیکھنے میں سیاہی مائل جامنی، کینڈل ویکس (موم) اور ڈائمنڈ کی طرح چمکدار اور خوبصورت نظر آتے ہیں، اور اگر بات کی جائے ان کے ذائقے کی توکہا جاتا ہے کہ یہ شہد سے زیادہ میٹھے ہوتے ہیں، یعنی یہ دنیا کے سب سے میٹھے سیب ہیں۔

     

    مزید پڑھیے: خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر رُکنِ یمنی کے مقام پر درار کی تاریخ جانئے۔

     

    ان کی پیداوار ٢٠١۵ میں شروع ہوئی، ان سیبوں کی شرح پیداوار عام سیبوں سے کافی کم ہے۔ کیونکہ یہ چین کے ایک ہی علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ اس لیے ایک سیب کی قیمت تقریبا ۵٠ یوآن (١٢٠٠ پاکستانی روپے) تک ہے۔ یہ چین کی بڑی مارکیٹوں میں بھیجا جاتا ہے، جہاں انہیں تحفوں کے ڈبوں میں میں پیک کر کے بیچا جاتا ہے۔

     

    مزید پڑھیے: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں

     

    فی الحال سیب کی اس قسم پر تحقیقات جاری ہیں، بہت سے تجربہ کار کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ ان سیبوں کو دوسرے علاقوں میں اُگانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس میں خاطر خوا کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ جس کی بڑی وجہ یہ ہیں کہ انہیں وہ جغرافیائی حالات میسر نہیں ہیں جو تبت کی پہاڑیوں پر ہیں۔

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    casibom güncel
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    grandpashabet 2198
    casinolevant
    casibom giriş
    casibom
    casibom
    casibom
    Meritking
    meritking
    deneme bonusu veren siteler 2024
    casibom
    casibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingmegnutt leakesenyurt bayan escortcasibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leakesenyurt bayan escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonukestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonu