جانئے بجٹ میں سگریٹ پینے والوں کو کیسے جھٹکا لگا۔
سگریٹ پینے والے ہو جائیں ہوشیار! حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا ۔ اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) موجودہ حکومت نے مالی سال 2022 تا 2023 کا بجٹ کل پیش کیا ۔ جس میں سگریٹ پر موجودہ ٹیکس کو مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا…