خیبر پختونخواہ میں باپردہ خواتین کا احتجاج، تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کو تیار، نئے طوفان کے آثآر۔۔
پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختونخواہ کے علاقے لکی مروت میں عوام بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ کر سڑکوں پر آگئی۔ لیکن احتجاج کی منفرد بات یہ ہے کہ باپردہ خواتین بھی احتجاج میں شامل تھی۔ تنقید نگار کے مطابق، جب اس طرح باپردہ خواتین بھی مسائل کے حل لئے…