میں معافی چاہتا ہوں اپنے رویئے پر معذرت خواہ ہوں، اس پر جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ ہم آپ کو عہدے سے ہٹا چکے۔۔۔ مختصر وقفہ کے بعد عدالت نے مرتضٰی وہاب کو معافی دے کر بحال کر دیا۔
کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں معزز فاضل جسٹس صاحبان اور کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کے درمیاں تلخ کلامی ہوئی۔ جس کی وجہ سے عدالت نے فوراً مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ …