خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں ناکامی کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخواہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں واضح نکامی کے بعد، وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق، عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی طرد سے غلطیاں کی گئیں، جس پر انہیں خمیازہ بھگتا پڑا۔…