شہباز گل کا اندر ہی بڑا قدم، حکومت میں ہلچل مچ گئی
شہباز گل نے بھوک ہڑتال کر دی ۔ ذرائع پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ عدالت نے منسوخ کر دیا اور کہا کہ شہباز گل کی صحت کے پیش نظر ان کو ہسپتال میں نگہداشت میں رکھا جائے گا ۔ جس کے بعد وفاقی حکومت کی…