صنعتی اور کاروباری افراد کے لے بڑا موقعہ، حکومت نے 12 سالوں بعد پابندی ختم کر دی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 12 سالوں کے بعد ملک میں نئے سی این جی اسٹیشنوں کے لئے نئے لائسنس کے اجراء پر پابندی ختم کردی ہے۔ اوگرا کے مطابق ، نئے لائسنس دیئے جائیں گے تاکہ ریگیسفائیڈ لفیفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) پر سی این جی اسٹیشن چلائے جائیں۔…