حجرہ اسود کی وجہ سے کونسے بڑے ہونے والے مسئلہ کو نبیؐ نے روک لیا تھا
عیسوی 606 میں جب سیلاب کی وجہ سے کعبہ کی تعمیر نو کی ضرورت محسوس کی گئی، تو اہل مکہ میں اس بات پر تنازعہ چھڑ گیا کہ حجر اسود کو خانہ کعبہ کی دیوار میں کونسا قبیلہ نصب کرے گا۔ ہر قبیلہ اس پتھر کو نصب کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتا تھا۔ لہذا…