جب سکھ نوجوان نے شراب پینے کے بعد مولانا طارق جمیل کا بیان سنا تو اس کیساتھ پھر ایسا کیا واقعہ پیش آیا
میانوالی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک خصوصی خطاب میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں تھا تو وہاں ایک سکھ نوجوان آیا، وہ کہنے لگا کہ میں نے شراب پی ہوئی تھی اور میں فلم دیکھ رہا تھاانٹرنیٹ پر۔ اس نے…