خبردار! سیاحتی مقامات پر جانے کے لیے کورونا کی رپورٹ لازمی قرار۔گلگت بلتستان کا بڑا فیصلہ۔
نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میر افضل خان نے سیاحت کے شعبہ کو کُھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جس کے بعد محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کے داخلے پر پانچ ماہ سے لگائی گائی پابندی کو ختم کرتے ہوئے، سیاحتی سرگرمیاں دوبارہ سے…