حکومت پاکستان نے حاملہ عورتوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش پر وضیفہ۔۔
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احساس نشونما پرگرام کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں نو اضلاع میں تیتیس مراکز اس پرگارام کے لئے بنا ریے گۓ ہیں پاکستان کے دارلحکومت میں صحافیوں سے…