ایک ایسا تاریخی شہر جہاں دو فرشتے اتارے گئے، مگر اب۔۔
بابل ایک تاریخی اور انوکھا شہر ہے۔بابل کے باغات فنِ تعمیر کے بہترین نمونے تھے۔ ان باغات کو دورِ قدیم کے عجائبات میں بھی شامل کیا گیا ہے۔4000 پرانی کتابوں میں اس خوبصورت شہر کا ذکر ملتا ہے۔ 175 قبل از مسیح میں بیبیلونیا کے بادشاہ نے اس کو پائدار بنایا تھا یعنی اس شہر…